کھیلوں کی خبریں

 ہوم پیج لنکس پالیسی نیوز پیج 1 فوٹو گیلری خبروں کی تفصیل حا لات حا ضرہ کشمیر ہم سے رابطہ آپ کا صفحہ English News ایڈیٹوریل ویب سائیٹس کھیلوں کی خبریں تاریخ کے جھروکے کشمیر فوٹو گیلری لوکل فوٹو گیلری شوبز  BOLLY WOOD LOLLYWOOD HOLLYWOOD Photo 6 Blank

کھیل اور کھلاڑی

پاکستانی فاسٹ بالر محمد آصف کو مبینہ طور پر منشیات رکھنے کے الزام میں دبئی ائرپورٹ پر حکام نے حراست میں لے لیا ہے ۔

 محمد آصف بھارت میں ہونے والے آئی پی ایل ٹورنامنٹ کے بعد براستہ دبئی پاکستان واپس آ رہے تھے کہ دبئی کے ہوائی اڈے پر تلاشی کے دوران ان کے پاس سے مبینہ طور پر ممنوعہ شے برآمد ہوئی۔

بی سی پی کے چیف آپریٹنگ افیسر شفقت نغمی نے لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد آصف کے معاملے کے بارے میں ابھی صورتحال واضح نہیں ہے اور ان کے خلاف تاحال چارج شیٹ داخل نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات بھی واضح نہیں کہ محمد آصف سے برآمد ہونے والی شے کیا ہے۔

محمد آصف

Insert Sub Header Here

Insert descriptive text which supports the above header. Insert descriptive text which supports the above header.Insert descriptive text which supports the above header. Insert descriptive text which supports the above header.

Insert

Insert Another Sub Header Here