ہوم پیج لنکس پالیسی نیوز پیج 1 فوٹو گیلری خبروں کی تفصیل حا لات حا ضرہ کشمیر ہم سے رابطہ آپ کا صفحہ English News ایڈیٹوریل ویب سائیٹس کھیلوں کی خبریں تاریخ کے جھروکے کشمیر فوٹو گیلری لوکل فوٹو گیلری شوبز  BOLLY WOOD LOLLYWOOD HOLLYWOOD Photo 6 Blank



کیپیٹل نیوز نیٹ ورک کی پالیسی

 کیپیٹل نیوز نیٹ ورک کے تمام جملہ حقوق بحق کیپیٹل نیوز نیٹ ورک محفوظ ھیں.
 کیپیٹل نیوز نیٹ ورک اپنے رپورٹر کو مختلف اداروں کے تعاون سے شائع کرتا ہے اور اس طرح کیپیٹل نیوز نیٹ ورک دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اپنے نامہ نگاروں, تجزیہ نگاروں اور کالم نویسوں سے حاصل شدہ مواد بھی پیش کرتا ہے .
  کیپیٹل نیوز نیٹ ورک پر تمام مواد کافی غور و خوص اور چھان بین کے بعد پیش کیا جاتا ہے تاہم ادارہ کسی بھی قسم کی تکنیکی یا مواصلاتی غلطی کا دمہ دار نہیں ہوگا.
 کیپیٹل نیوز نیٹ ورک اپنے نیٹ ورک کا کوئی بھی مواد دیگر میڈیا کے اداروں کو شائع کرنے کیلئے دے سکتا ہے.
  کیپیٹل نیوز نیٹ ورک پر شائع ہونے والا کسی بھی قسم کا مواد کوئی بھی ادارہ بغیر اجازت کے شائع کرنے کا حق نہیں رکھتا.
 کیپیٹل نیوز نیٹ ورک پر شائع ہونے والے کسی ایسے مواد اور اس میں کسی ایسی خطا کاذمہ دار نہیں جو قارئین کرام کی طرف سے ارسال کردہ ہو. ادارے کا اپنے قارئین کی آراء سے متفق ہونا ضروری نھیں .
  ادارہ کیپیٹل نیوز نیٹ ورک پر شائع ہونے والے کسی بھی قسم کے مواد کو کسی بھی وقت ختم کر سکتا ہے
  کیپیٹل نیوز نیٹ ورک اپنی پالیسی میں کسی بھی وقت ردوبدل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے.
 ادارہ کسی بھی نا گہانی صورت اور تکنیکی خرابی کے باعث اطلاع دئیے بغیر نشریات روک سکتا ہے.
 کیپیٹل نیوز نیٹ ورک پاکستان کے تمام قوانین کا پابند ہے. کیپیٹل نیوز نیٹ ورک پر اسلام اور پاکستان کے خلاف کوئی بھی لفظ شائع نہیں ہو سکتا