ویب سائیٹس
ہوم پیج
لنکس
پالیسی
نیوز پیج 1
فوٹو گیلری
خبروں کی تفصیل
حا لات حا ضرہ
کشمیر
ہم سے رابطہ
آپ کا صفحہ
English News
ایڈیٹوریل
ویب سائیٹس
کھیلوں کی خبریں
تاریخ کے جھروکے
کشمیر فوٹو گیلری
لوکل فوٹو گیلری
شوبز
BOLLY WOOD
LOLLYWOOD
HOLLYWOOD
Photo 6
Blank
قومی و بین الاقوامی خبریں
Insert Sub Header Here
صوبائی دارالحکومت پشاور کو خطرہ نہیں ہے
باڑہ کے علاقے میں
ایف سی آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
June 28th, 2008 ·
سی این ۔این نیوز
اسلام آباد ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس نے کہاہے کہ صوبائی دارالحکومت پشاور کو طالبان سے خطرہ نہیں ہے باڑہ کے علاقے میں ایف سی آپریشن میں حصہ لے رہی ہے طالبان کے زیر قبضہ علاقوں کو واگزار کرا لیاگیا ہے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ باڑہ کے علاقوں میں ایف سی کی پیش قدمی جاری ہے انہوں نے ٹانک کے ایف آر کے علاقہ جنڈولہ میں مکمل امن ہے وہاں باہمی اور قبائلی تصادم تھا انہوں نے کہاکہ پشاور کو طالبان سے خطرہ نہیں ہے

Insert Another Sub Header Here
